Thursday, 31 August 2023

بجلی کی قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان

 گزشتہ 17 مہینوں میں پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہو شربا اضافہ ہوا ہے۔ عمران خان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے نتیجے میں جب گرائی گئی اسوقت ایک یونٹ 14  پی روپے کا تھا۔ پھر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ 13 پارٹی کے اتحاد نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 53 روپے تک پہنچادی۔ ڈالر کی قیمت 175  سے 302 روپے جبکہ پٹرول 150روپے سے 290 روپے لیٹرپر پہنچا دی گئی ہے


اب نگران حکومت بجلی کی فی یونٹ قیمت 80 روپے تک لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں بھی 15 سے 25 روپے اضافہ کا خدشہ ہے۔ 

عوام اس سے بھی برے حالات کیلئے تیار رہے۔